محل خاص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سب رانیوں یا بیگموں میں سے اہم یا چہیتی بیگم، بڑی رانی، ملکہ سب بیگموں میں افضل و سردار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سب رانیوں یا بیگموں میں سے اہم یا چہیتی بیگم، بڑی رانی، ملکہ سب بیگموں میں افضل و سردار۔